خطۂ سرطان

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - خط سرطان کے قریب کا علاقہ۔ "شمال میں خطہ سرطان کے قریب صحرائے اعظم واقع ہے۔"      ( ١٩٧٧ء، کرہ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ٣٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خط' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کیلءے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'سرطان' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٧ء میں "کرہ ارض کا حیوانی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خط سرطان کے قریب کا علاقہ۔ "شمال میں خطہ سرطان کے قریب صحرائے اعظم واقع ہے۔"      ( ١٩٧٧ء، کرہ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ٣٨ )

جنس: مذکر